صوبائی وزیر امتیازشیخ اور انکے بیٹے فاران شیخ کو فریضہ حج کی ادائیگی پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں سمیت ان کے دوست احباب نے پیشگی حج کی مبارکباد دی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر امتیازشیخ اپنے بیٹے فاران شیخ کے ہمراہ فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں سمیت ان کے دوست احباب نے پیشگی حج  کی مبارکباد دی ہے ۔ [embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=we9Cr2qXHxo[/embedyt]