یمن میں مالی امداد کی فراہمی کے عمل میں سست روی کے باعث کئی امدادی پروگرام بند کئے جارہے ہیں : ارسولا مولر

یمن میں کئی امدادی پروگرام بند کئے جارہے ہیں:اقوام متحدہ – تمام فریقوں پرزوردیاکہ وہ بین الاقوامی انسانی قانون کی پاسداری کریں اقوام متحدہ نے کہاہے کہ یمن میں مالی امداد کی فراہمی کے عمل میں سست روی کے باعث کئی امدادی پروگرام بند کئے جارہے ہیں۔ یہ بات انسانی امور کے بارے میں اقوام مزید پڑھیں

بھارتی جارحیت : مقبوضہ کشمیر اور لائن آف کنٹرول پر معصوم شہریوں پر کلسٹر بم گرانے کیخلاف چودھری پرویز اقبال لوسر کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط

یورپ پاک فرینڈشپ فیڈریشن کے چیئرمین چودھری پرویز اقبال لوسر کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو بھارتی جارحیت اور مقبوضہ کشمیر اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے معصوم شہریوں پر کلسٹر بم گرانے کے خلاف خط۔ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر اور لائن آف کنٹرول پر معصوم شہریوں پر کلسٹر مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین بھی مسعود اظہر کے خلاف فیصلہ نہ رکو ا سکا؟

سیاسی اور سفارتی حلقوں میں بحث ہورہی ہے کہ کیا پاکستان کا دفتر خارجہ اپنی ناکامی کو کامیابی قرار دینے کی کوشش کر رہا ہے ؟ چین ایک عرصے سے دیوار بنا ہوا تھا آخر یہ دیوار اچانک کہاں چلی گئی کے اقوام متحدہ نے مسعود اظہر کا نام دہشت گردی فہرست میں شامل کر مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاکستان کا ایک اور بڑا قدم

… اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پابندیوں سے متعلق قرارداد1267پرعملدرآمد کے لئے رہنما اصول(پالیسی گائیڈ لائنز) جاری کردئیے … سیکریٹری خارجہ محترمہ تہمینہ جنجوعہ نے باضابطہ تقریب میں پالیسی گائیڈ لائنز جاری کیں … وزارت خارجہ میں منعقدہ تقریب میں وفاقی و صوبائی نمائندوں، مالیاتی اداروں، قانون نافذ کرنے اور عملدرآمد سے متعلق دیگر مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی سے اقوام متحدہ کی عہدیدار روز میری ڈی کارلو کی اہم ملاقات

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندہ ملیحہ لودھی سے اقوام متحدہ کی اہم عہدیدار روز میری ڈی کا رلو نے ملاقات کی جس میں اہم عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملیحہ لودھی نے اس ملاقات کو انتہائی مفید اور حوصلہ افزا قرار دیا ۔اس ملاقات سے اقوام متحدہ کو پاکستان کا مزید پڑھیں