
کراچی : کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے آج اپنے دفتر میں کے الیکٹرک کے حکام کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا جس میں حالیہ مون سون بارشوں کے نتیجہ میں معصوم بچوں سمیت قیمتی جانوں کے ضیاع ہونے کے واقعات کا سخت نوٹس لیا گیا۔ کمشنر کراچی ا فتخار شالوانی نے کہاکہ وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں