
پاکستان کے تین بڑے صحافیوں حامد میر، عبدالمالک اور کاشف عباسی نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ موجودہ حالات میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ پر اگر عثمان بوزدار فائز رہے تو پھر عمران خان بھی جائیں گے۔ ٹی وی پروگرام میں تینوں سینئر صحافیوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کی مزید پڑھیں