اصغرخان کیس کے اہم کردار یونس حبیب انتقال کرگئے

اصغر خان کیس کے اہم کردار یونس حبیب کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے وہ مشہور بینکر تھے انہیں مہران بینک سکینڈل کی وجہ سے زیادہ شہرت حاصل ہوئی تھی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی حکومت کے خلاف آئی جے آئی کی کامیابی کے لیے بھاری فنڈنگ کرنے مزید پڑھیں