سندھ کے چیف سیکرٹری اور دیگر دو سیکرٹریوں کو شوکاز نوٹس جاری 22 اپریل تک تحریری وضاحت طلب

sindh high court coronavirus relief apeal

سندھ ہائی کورٹ نے اسکول ٹیچر کی سندھ اسمبلی میں ڈیپوٹیشن پر تعیناتی کالعدم قرار دیتے ہوئے چیف سیکریٹری سندھ ، سیکریٹری قانون سندھ، سیکریٹری سندھ اسمبلی اور اسپیشل سیکریٹری اسمبلی کو حکم عدولی کرنے پر شوکاز نوٹس کاری کردیا ہے۔قبل ازیں درخواست گزارارشاد حسین نے موقف اختیار کیا کہ غلام علی پرائمری اسکول ٹیچر مزید پڑھیں