اسٹیٹ بینک کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں صحت کے شعبے کو مزید تعاون کی فراہمی

state bank of pakistan

بینک دولت پاکستان نے ملک میں کورونا وائرس (COVID-19) کے کیسوں میں اضافے اور کووڈ۔19 کے خلاف جنگ میں صحت کے شعبے کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے آج کورونا وائرس سے نمٹنے کی اپنی ری فنانس سہولت (RFCC) کے تحت سنگل ہاسپٹل/میڈیکل سینٹر کی فنانسنگ حد کو 200 ملین روپے مزید پڑھیں