ڈرائیوروں اور چپڑاسیوں کے نام پر اربوں کی چینی بے نامی فروخت، 50 نام اسٹیٹ بینک کو ارسال

state bank of pakistan

بے نامی اکاؤنٹس‘بے نامی جائیدادوں اور بے نامی اثاثوں کے بعد اب ʼبے نامی چینی کاروبار کا بھی انکشاف ہوا ہےجس میں ڈرائیورز‘چپڑاسیوں ‘ سکیورٹی گارڈزاوردیگر ملازمین کےنام پراربوں روپے کی چینی فروخت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق چینی بحران کی تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے اور مزید 50 افراد کو مزید پڑھیں