
جب سے جہانگیر ترین نے وزیراعظم ہاؤس سے منہ موڑا ہے سیاسی میدان میں بڑی ہلچل مچی ہوئی ہے مرکز اور پنجاب کی حکومتوں کا مستقبل سوالیہ نشان بنا ہوا ہے ۔جہانگیر ترین کے رابطوں میں تیزی آ چکی ہے وزیراعظم عمران خان جوابی حکمت عملی میں تیزی لا رہے ہیں اطلاعات گردش کر رہی مزید پڑھیں