اسلام اباد کی مارگلہ ہلز میں بنے ہوئے مارگلہ ہائیکنگ ایریا میں ایک خونخوار چیتے کی آمد سے خوف

https://jeeveypakistan.com/wp-content/uploads/2020/04/islamabad-margalla-hiking-area-found-leopard.jpg

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی بلند پہاڑیوں مارگلہ ہلز پر بنے ہوئے مارگلہ ہائیکنگ ایریا میں ایک جوان چیتا دیکھا گیا ہے جو اچانک کہیں سے آیا اور جنگل میں غائب ہوگیا لیکن اسے وہاں لگے ہوئے کیمروں میں سے ایک کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا ۔متعلقہ حکام کے مطابق یہ ایک جوان میل مزید پڑھیں

ناراضگی اور غصے کی حالت میں اسمبلی توڑنے سے روکنے کے لیے وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے پر غور

اسد عمر کو وزارت خزانہ سے الگ کرنے اور کابینہ میں ردوبدل کے باوجود سیاسی اور غیر سیاسی دباؤ میں کمی نہ آنے ۔پارٹی کے اندرونی اختلافات میں اضافہ۔ میڈیا میں بڑھتی ہوئی تنقید اور روز بروز بڑھتی ہوئی معاشی ابتری نے وزیراعظم عمران خان کو پریشان کردیا ہے وہ غصے میں بھی ہیں اور مزید پڑھیں

کیا امریکہ عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کو مانگ رہا ہے؟

وزارت خارجہ پاکستان کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے یہ بیان دے کر نئی بحث چھیڑ دی ہے کہ امریکہ میں زیرحراست ڈاکٹر عافیہ صدیقی پاکستان واپس نہیں آنا چاہتی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کو وزیراعظم عمران خان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مستقبل میں کسی بھی ملاقات سے مزید پڑھیں

آغا سراج درانی نیب پر بھاری ۔ ہائیکورٹ نے نیب کو چار ہفتے کی مہلت دے دی

اسپیکر سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما آغا سراج خان درانی نیب کے لیے بھاری ثابت ہو رہے ہیں ۔ قومی احتساب بیورو نے انہیں اسلام آباد سے گرفتار کیا اور پھر کراچی لا کر پوچھ گچھ کا عمل آگے بڑھایا ان کے گھر پر چھاپہ بھی مارا گیا اور اہم دستاویزات مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کے بعد صوبائی کابینہ کی باری ۔ بلاول نے بھی صوبائی وزیروں کی کارکردگی کا رجسٹر کھول لیا

جس طرح اسلام آباد میں وفاقی وزیروں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردوبدل کیا ہے اسی طرح کراچی میں بلاول بھٹو زرداری نے صوبائی وزیر و کی کارکردگی کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے ایک اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری کو صوبائی وزراء کی جانب سے بریفنگ مزید پڑھیں