کیا صدر پاکستان غیر ملکی ماڈل گرل ٹریزا کی سزا معاف کر سکتے ہیں؟

غیر ملکی ماڈل گرل ٹریزا نے منشیات اسمگلنگ کے الزام میں ٹرائل کورٹ سے سنائی جانے والی سزا کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے اپیل میں نقطہ اٹھایا گیا ہے کہ وہ بے قصور ہے الزام بے بنیاد ہے قید اور جرمانے کی سزا کو کالعدم قرار دیا جائے ٹرائل کورٹ نے منشیات مزید پڑھیں