
پی ٹی آئی کی حکومت کے لیے پہلا جھٹکا۔ کابینہ میں ردوبدل کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسد عمر کو وزارت انرجی سنبھالنے کی پیشکش کی گئی لیکن اسد عمر نے شکریہ کے ساتھ معذرت کر لی ہے اور خود کو کابینہ سے الگ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مزید پڑھیں