تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ چکی ہے…

تبدیلی کا نعرہ پی ٹی آئی PTI نے لگایا تھا اور اب اسد عمر اس کا شکار ہو چکے ہیں کہا جا سکتا ہے تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ چکی ہے ۔تبدیلی کی لہر ایسی چلی ہے کہ نہیں معلوم اب کون کون اس کی نظر ہو جائے گا نو وزراء پہلے ہی اس مزید پڑھیں