ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان کی ہدایات پر واٹر بورڈ کا عملہ ہفتہ اور اتوار کو بھی مختلف علاقوں میں شہریوں کو فراہمی و نکاسی آب کی شکایات کے خاتمہ کیلئے متحرک رہا

کراچی : ایم ڈی واٹربورڈ اسداللہ خان کی ہدایات پر واٹربورڈ کا عملہ ہفتہ اور اتوار کو بھی مختلف علاقوں میں شہریوں کی فراہمی ونکاسی آب کی شکایات کے خاتمہ کیلئے متحرک رہا،واٹربورڈ کے مرکزی کمپلین سینٹر پر موصولہ فراہمی آب سے متعلق 201شکایات میں سے197جبکہ سیوریج سے متعلق154شکایات میں سے 148شکایات نمٹادی گئیں, اس مزید پڑھیں