اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں موجودگی کے حوالے سے ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ بلاتاخیر منظر عام پر لائی جائے، مسلم لیگ نون کے رہنما مرزا اشتیاق بیگ کا مطالبہ

ممتاز صنعت کار اور مسلم لیگ نون کے اہم رہنما مرزا اشتیاق بیگ نے مطالبہ کیا ہے کہ اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں موجودگی کے حوالے سے ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ بلاتاخیر منظر عام پر لائی جائے تاکہ مزید افواہیں جنم نہ لیں  اور کنفیوژن کا خاتمہ ہو سکے۔ مرزا اشتیاق بیگ مزید پڑھیں