پاکستان کا مطلب کیا؟ دَب کے لُٹ، رَج کے کھا

irshad bhatti urdu columnist urdu writer

نعرہ تھا پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ، ہمارے 72سالہ کرتوت، نعرہ ہوا، پاکستان کا مطلب کیا؟ دَب کے لُٹ، رَج کے کھا، آپ کو یاد، ابھی کل، زرداری اینڈ کمپنی کی 25والیومز جعلی اکاؤنٹس، منی لانڈرنگ جے آئی ٹی رپورٹ آئی، فالودے والے ارب پتی، دھوبی، نائی کروڑ پتی، کراچی شادمان ٹاؤن مزید پڑھیں