ارشاد احمد بھٹی کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر پر ادارہ جیوے پاکستان معذرت خواہ ہے

یہ خبر غلط فہمی کی بنیاد پر پرانے سرکاری نوٹیفکیشن کے حوالے سے شائع ہوئی۔ ارشاد احمد بھٹی ایک سینئر صحافی و سیاسی تجزیہ کار ہیں۔