سندھ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلوں پر کوئی تبصرہ نہیں کرسکتی، لیکن طبی ماہرین کے مشوروں کو بھی ملحوظ خاطر رکھنا چاہئے : سید ناصر حسین شاہ

https://jeeveypakistan.com/wp-content/uploads/2020/05/syed-nasir-hussain-shah-14-5-2020.jpg

کراچی : صوبائی وزیر اطلاعات ، بلدیات، جنگلات وجنگلی حیات و مذہبی امور سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلوں پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتی لیکن طبی ماہرین کے مشوروں کو بھی ملحوظ خاطر رکھنا چاہئے انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے 26فروری کو ٹاسک فورس مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے سکھر میں ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح

sukkur coronavirus testing laboratory

سکھر  : میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی جانب سے کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے سکھر میں ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کردیا گیا ‘ سول ہسپتال سکھر میں قائم کی گئی بائیو سیفٹی لیول 3 کی جدید لیبارٹری میں شہری آسانی سے اپنا ٹیسٹ کراسکیں گے ‘ لیبارٹری میں روزانہ کی بنیاد پر 300 مزید پڑھیں

بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی!

اگر آپ دو نوعمر بچوں کو لیں ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیجیں اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے بھیجیں، شام کو بھکاری بچہ آٹھ سو اور مزدور بچہ ڈیڑھ سو روپے کما کر لائے گا. اس سماجی تجربے کا نتیجہ واضح ہے۔ دراصل بحیثیت قوم، ہم بھیک کی مزید پڑھیں

” بھائی کی مدد “

asghar ali spain

اصغر علی ( اسپین ) سعودى عرب کے شہر بریدہ میں پیش آنے والا ایک سچا واقع ایک سعودی تاجر کا بیان ہے کہ میں اور میرا دوست سعود شہر بریدہ میں تجارت کرتے تھے ایک دن میں جمعہ کی نماز کے لیے بریدہ کی مسجد الکبیر میں گیا نماز جمعہ کے بعد جنازہ کا مزید پڑھیں

ڈیم کی تعمیر سے سیمنٹ سیکٹر میں نئی سرمایہ کاری ہو گی ۔ میاں زاہد حسین

mian zahid hussain fpcci

حکومت معیشت کی بحالی کےلئے انقلابی فیصلے کرے صارفین کا اعتماد متاثر ہوا ہے، بحال کیا جائے ایف پی سی سی آئی بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئرمین ،پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں مزید پڑھیں