اداکار کمال نرسری کے علاقہ میں ایک بہت بڑے بنگلے میں رہا کرتے تھے

جب میں لاہور سے کراچی جا رہا تھا تو میرے والد نے مجھے اپنے تین دوستوں کے نام خط لکھ کر دیے تھے ان تین میں سے ایک نام حمید کشمیری کا بھی تھا اور دوسرے دو تھے اداکار کمال اور ممتاز مزاح نگار ابراہیم جلیس، میں نے یہ تینوں خطوط ابھی تک اپنی جیب مزید پڑھیں