سی پی این ای (کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز) کے نو منتخب عہد یداران عارف نظامی ﴿صدر﴾، امتنان شاہد ﴿نائب صدر﴾ اور ڈاکٹر جبار خٹک کو جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیرِاعظم عمران خان کی سی پی این ای (کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز) کے نو منتخب عہد یداران کو مبارکباد، امید ہے سی پی این ای اپنی نو منتخب شدہ قیادت کی رہنمائی میں شعبہ صحافت کی ترویج و ترقی کے لئے مزید فعال کردار ادا کرے گی۔  وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں

آٹھویں ویج بورڈ ایوارڈ کے لیے عدالت 19 اور 20 اپریل کو کراچی میں لگائی جائے گی

  کراچی – ایپنک کے سیکرٹری جنرل شکیل یامین کانگا نے اخباری صنعت کے تمام ریگولر اور کنٹریکٹ ملازمین کو مطلع کیا ہےکہ آٹھویں ویج بورڈ ایوارڈ کے چیئرمین جسٹس جناب حسنات احمد خان آٹھویں ویج بورڈ ایوارڈ کے حوالے سے 19 اور 20 اپریل کو بروز جمعہ دوپہر 3 بجے اور بروز ہفتہ صبح مزید پڑھیں