ملک بھر میں نادرا کے دفاتر کھول دیئے گئے، احساس کفالت پروگرام کیلئے بائیو میٹرک کرانیوالی خواتین کا ہجوم

nadra offices open sindh

لاک ڈاﺅن کے سبب ملک بھر میں بند کیے گئے نادرا دفاتر آج سے کھول دیئے گئے ہیں‘کراچی سمیت سندھ بھر میں نادرا دفاتر آج سے شہریوں کے لیے کھول دیئے گئے، میگا سینٹر سمیت دیگر نادرا دفاتر پیر سے جمعرات صبح 10 سے دوپہر4 بجے تک کھلے رہیں گے. دفاترکھلتے ہی شہریوں کی بڑی مزید پڑھیں