پی آئی اے کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، پی آئی اے قوم کی ملکیت ہے

رپورٹ: جہانزیب عباسی پی آئی اے کو خاندانی کمپنی بنا دیا سپریم کورٹ نے سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد محمود ملک کو کام سے روکنے کا حکم برقرار رکھتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ عدالت نے پی آئی اے کے امور کو چلانے کا مزید پڑھیں