فٹ رہنے کا فارمولا

ائیرمارشل نور خان ایک طلسماتی شخصیت تھے‘ وہ 1923 میں پیدا ہوئے‘ 1941 میں انڈین ائیرفورس جوائن کی‘ 1947ء میں پاکستان ائیر فورس کا حصہ بنے اور پھر ہیرو کی زندگی گزاری‘ وہ ’’مین آف اسٹیل‘‘ کہلاتے تھے۔ وہ 1965 کی جنگ میں ائیر چیف تھے لیکن خود جہاز اڑا کر حساس ترین مقامات پر مزید پڑھیں