سندھ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے بڑھتے ہوئے واقعات اور ہسپتالوں میں ویکسین کی عدم دستیابی

gda grand demcratic alliance

کراچی : گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس جی ڈی اے کے پارلیمینٹرین نے سندھ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے بڑھتے ہوئے واقعات اور ہسپتالوں میں ویکسین کی عدم دستیابی پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پوری سندھ حکومت کرونا کے پیچھے لگ گئی ہے جبکہ عوام مختلف امراض کا شکار ہوکر مزید پڑھیں

کراچی میں ایک ہی دن میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 47 افراد زخمی

کراچی : سرجانی ٹاؤن میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے چھ سالہ بچی شدید زخمی ہوگئی، کراچی میں ایک ہی دن میں کتوں کے کاٹنے سے 47افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں چھ سالہ بچی کو آوارہ کتے کے کاٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے، سربراہ بیت المال سندھ مزید پڑھیں