محکمہ اطلاعات میں دیر تک کام کرنے والے محنتی افسران کو نظر انداز کرکے من پسند افسران کو لاکھوں روپے آنریریا دے دیا

محکمہ اطلاعات حکومت سندھ نے محکمہ کے مختلف افسران کو لاکھوں روپے کا آنر یریا جاری کرنے کا حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق ڈائریکٹر جنرل اطلاعات کو چار لاکھ روپے سے زائد اور بعض افسران کو ایک ایک لاکھ روپے سے زائد رقم جاری کرنے کی منظوری دی گئی ہے جب کہ مزید پڑھیں