آم کی فصل کی کٹائی کیلئے مقامی لوگوں کو تربیت دیکر کام لیا جائے تاکہ آبادگاروں کے معاشی نقصان کو کم سے کم کرنیکے ساتھ ساتھ عام لوگوں کو کورونا وائرس سے بچایا جاسکے: شرجیل انعام میمن

sharjeel inam memon 27-4-2020

حیدرآباد:  حکومت سندھ کی جانب سے حیدرآباد میں کورونا وائرس کے حوالے سے مقررکردہ فوکل پرسن ایم پی اے شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق سندھ میں آم کی فصل اندازاً4لاکھ ایکڑ زرعی اراضی پر مشتمل ہوتی ہے جس کی کٹائی کیلئے ہر سال دیگر صوبوں سے مزدور دیہاڑی پر مزید پڑھیں