آغا سراج درانی نیب پر بھاری ۔ ہائیکورٹ نے نیب کو چار ہفتے کی مہلت دے دی

اسپیکر سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما آغا سراج خان درانی نیب کے لیے بھاری ثابت ہو رہے ہیں ۔ قومی احتساب بیورو نے انہیں اسلام آباد سے گرفتار کیا اور پھر کراچی لا کر پوچھ گچھ کا عمل آگے بڑھایا ان کے گھر پر چھاپہ بھی مارا گیا اور اہم دستاویزات مزید پڑھیں

آئین میں سینئر وزیر کے عہدے کی گنجائش موجود ہے، سید مراد علی شاہ

کراچی – وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آجکل ملک میں صدارتی نظام کی باتیں چل رہی ہیں پہلے بھی یہ بحث ہوتی رہی ہے لیکن اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا، آئین میں سینئر وزیر کے عہدے کی گنجائش موجود ہے انہوں نے یہ بات پیر کو سندھ اسمبلی مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی اجلاس کے آغاز میں ننھی بچی نشوا کے لیے دعا

کراچی – سندھ اسمبلی کا اجلاس پیر کواسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت دوپہر 2بجکر 50منٹ پر شروع ہوا ، اجلاس کے آغاز میں ننھی بچی نشوا کے لیے دعا کے علاوہ سری لنکا میں چرچ اور ہوٹلز میں بم دھماکوں کی مذمت کی گئی اور ایوان نے اس واقعہ پر ایک منٹ کی مزید پڑھیں

آغا سراج درانی، ناصر حسین شاہ ، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی وکیل راؤ کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

کراچی – اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی، صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ ، وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات و قانون اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں سینئر صحافی رکن کراچی پریس کلب اور آرٹس کونسل آف پاکستان ، کراچی یونین آف جرنلسٹس کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے پارلیمانی رپورٹرز کے نمائندہ وفد کی اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سے انکے دفترمیں ملاقات

سندھ اسمبلی Sindh Assemblyکے پارلیمانی رپورٹرز کےنمائندہ وفد نے جمعہ کو اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانیAgha Siraj Durrani سے انکےدفترمیں ملاقات کی. اسمبلی اجلاس کی کوریج کےمسائل اور پارلیمانی رپورٹرز کمیٹی کےحوالےسےمشاورت کی اور اس موقع پر اسپیکر سندھ اسمبلی کومشترکہ درخواست پیش کی گئی وفد نے درخواست جمع کرائی اور اسپیکر سےگزارش کی مزید پڑھیں