کراچی کے شب و روز؟

تحریر : آغاخالد سندھ میں 50ہزار سے زائد سرکاری آسامیوں پر بھرتی کے اعلان سے شہری نوجوانوں میں پائی جانے والی خوشی اس حکومتی اقدام کے بعد ہوا ہوگئی کہ سرکاری ملازمت کے پہلے مرحلے کیلئے آئی بی اے سکھر ٹیسٹ لے گا اور اس ٹیسٹ کو پاس کرنے والے ہی کسی بھی سرکاری محکمہ مزید پڑھیں