مشرقی پاکستان کے بعد کشمیر کا واقعہ دوسرا بڑا واقعہ ہے، سابق صدر آصف علی زرداری

 پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کے دو قومی نظریےکو آج کشمیر کے وہ رہنما بھی مان رہے ہیں جو بھارت کے ساتھ تھے۔ آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ مشرقی پاکستان کے بعد کشمیر کا واقعہ دوسرا بڑا مزید پڑھیں

گورکھ ہل اتھارٹی کے اربوں روپے کہاں خرچ ہوئے ۔ نیب کی تحقیقات میں تیزی

گورکھ ہل اتھارٹی کے اربوں روپے کے فنڈز میں بڑے پیمانے پر کرپشن کے الزامات کی نیب تحقیقات میں تیزی آگئی ہے سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی اور اتھارٹی کے چیئرمین ممبر قومی اسمبلی رفیق جمالی کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے ترقیاتی منصوبوں کے ٹھیکے من پسند ٹھیکیداروں کو مزید پڑھیں

نیب ندیم بھٹو سے کیا معلوم کرنا چاہتی ہے؟

نیب کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کے آبائی گھر نوڈیرو ہاؤس لاڑکانہ پر چھاپا مارنے اور وہاں کے انچارج ندیم بھٹو کو حراست میں لینے پر سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ جو جو بلاول بھٹو زرداری حکومت کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے جارہے ہیں بالخصوص کالعدم تنظیموں سے وفاقی وزراء کے رابطوں مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کے بعد صوبائی کابینہ کی باری ۔ بلاول نے بھی صوبائی وزیروں کی کارکردگی کا رجسٹر کھول لیا

جس طرح اسلام آباد میں وفاقی وزیروں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردوبدل کیا ہے اسی طرح کراچی میں بلاول بھٹو زرداری نے صوبائی وزیر و کی کارکردگی کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے ایک اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری کو صوبائی وزراء کی جانب سے بریفنگ مزید پڑھیں

پاکستان میں اسلامی صدارتی نظام لانے کے لیے فرانسیسی صدارتی نظام کو ماڈل بنانے پر بحث شروع

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر اسلامی صدارتی نظام متعارف کرانے کا شوشہ چھوڑا گیا ہے اس پر بحث بھی شروع ہو گئی ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے صدارتی نظام کی مخالفت کرتے ہوئے کھل کر کہا ہے کہ اس کی حمایت نہیں کرتے اور ایسی کسی مزید پڑھیں