سرفراز احمد آئی سی سی ورلڈ کپ کی ٹرافی کے ہمراہ اسلام آباد لاہور اور کراچی کے دورے پر

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی پاکستان کے دورے پر آ گئی ہے ۔پاکستان میں اس کا سفر اسلام آباد لاہور اور کراچی تک ہوگا تینوں شہروں میں ورلڈ کپ ٹرافی کی نمائش کی جائے گی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ٹرافی لے اسلام آباد پہنچے ۔ورلڈ کپ ٹرافی دبئی سے مزید پڑھیں