ناحق خون بہنے پر آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے شہریوں سے معافی مانگ لی

آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام نے اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئےاس بات پر معافی مانگ لی ہے کے مختلف پولیس مقابلوں کے دوران معصوم شہریوں کی ہلاکت کے واقعات انتہائی افسوسناک امر ہے انہیں ان واقعات پر دلی طور پر بہت دکھ اور رنج ہوا ہے ایسا بالکل نہیں ہونا چاہیے مزید پڑھیں