ی برطانیہ کیلئے پروازوں کا شیدول تیار کر لی

پی آئی اے انتظامیہ نے 22 ستمبر سے 30 اکتوبر تک 32 فلائٹس شیڈول کرلی ہیں ، برطانیہ کے لیے پروازیں اسلام آباد اور لاہور سے چلائی جائینگی۔ 22 سے 29 ستمبر کے دوران پی آئی اے نے برطانیہ کے لیے 7 پروازوں کا پلان تیار کیا ہے ، اکتوبر کے ماہ میں پی آئی مزید پڑھیں

آج افغانستان میں عورتوں کو مکمل حقوق حاصل ہیں ، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو کشمیر میں مظالم کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں، اس میں خاص طور پر خواتین اور بچوں کا کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ حجاب حیا کی نشانی ہے ، قرآن پاک میں پردے کا مزید پڑھیں

جاوید لطیف کو شوکاز: شہباز شریف نے خود نواز شریف سے بات کی

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) میاں جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کے لئے پارٹی صدر شہباز شریف نےخود پارٹی قائد نواز شریف سے بات کی تھی۔ جاوید لطیف کے خلاف کارروائی کے لئے پارٹی کے بعض رہنماؤں کا دباؤ بھی تھا۔ ن لیگ میں جاوید لطیف اور بعض مزید پڑھیں

مرے عہد کے دو اجلے لوگ

ان دنوں اتنی تعزیتیں لکھی ہیں کہ اپنے ہونے پر شک گزرنے لگا ہے۔پھر بھی بہت سی اجلی روحوں کا تذکرہ رہ جاتا ہے۔ایسی روحیں جنہوںنے اس معاشرے کے گیسو سنوارنے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔اس وقت میں ایسی دو عظیم المرتبت شخصیتوں کا ذکر کرنا چاہتا ہوں جن سے میرا ایک طویل مزید پڑھیں

کابل کے ڈرون حملے میں 10 شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا

عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ اعتراف امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے کیا گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے یہ اعتراف بھی کیا ہے کہ کیے جانے والے ڈرون حملے میں 7 بچے بھی جاں بحق ہوئے تھے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مکینزی نے یہ اعتراف مزید پڑھیں