شہزاد بھٹہ سابقہ ڈائریکٹر اسپشل ایجوکیشن پنجاب ۔جمیشد اقبال سینئر نائب صدر اپیکا اسپشل ایجوکیشن اور سید قمر عباس شاہ سینئر نائب وائس چیرمین کلک شکیل فاروقی لورز اف اسپشل چلڈرن نے ڈاکڑ عفت بتول چیرپرسن سنٹر اف اسپشل ایجوکیشن گورنمنٹ کالج لاھور ( جی سی لاھور ) اور ڈاکڑ نسرین سے ملاقات کی جس مزید پڑھیں
زمرہ:
حیدرآباد میں کلھوڑو اورتالپورخاندان کےتاریخی مزارات دیکھےجوکبھی صوبےکےبےتاج بادشاہ تھے
کراچی پریس کلب کےسابق سیکریٹری اورترکی کی سرکاری نیوزایجنسی کےپاکستان میں نمائندے عامرلطیف کی دعوت پرحیدرآباد میں کلھوڑو اورتالپورخاندان کےتاریخی مزارات دیکھےجوکبھی صوبےکےبےتاج بادشاہ تھےآج مٹی نےانہیں خس و خاشاک کردیاتھاحالانکہ یہ سندھ دھرتی کے وہ عظیم سپوت تھےجنھوں نےسندھ کی آزادی کےلئےاس وقت کےجدیداسلحہ سےلیس انگریز افواج سےفرسودہ تلوارو نیزہ سےوہ تاریخی لڑائیاں لڑیں مزید پڑھیں
وزیرِاعلیٰ سندھ پرفردِجرم کی کارروائی 28 جولائی تک مؤخر
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی احتساب عدالت نے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف نوری آباد پاور ریفرنس میں فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد نے ملزمان کی حاضری مکمل نہ ہونے پر عدالت نے فردِ جرم کی کارروائی 28 جولائی تک مؤخر کی۔ وزیرِ اعلیٰ مزید پڑھیں
مختصر مدتی اغوا (شارٹ ٹرم کڈنیپنگ) ،خواتین کو نوکری کا جھانسہ دیکر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کےالزامات بالکل بے بنیاد اور جھوٹے ہیں-شوروم مالکان
فیروزہ آباد پولیس نے مختصر مدتی اغوا (شارٹ ٹرم کڈنیپنگ) ،خواتین کو نوکری کا جھانسہ دیکر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ الزام نمبر 198/2021بجرم دفعہ 342/395/383ت پ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑیوں کے شوروم کراچی کے مالک شیخ شیراز اور شیخ معیز مزید پڑھیں
اینگرو ٹرمینل کے جہاز کی مرمت ضروری تھی-نیا جہاز پرانے جہازسے جدیداور بڑاہے
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے توانائی و پیٹرولیم تابش گوہر نے کہا ہے کہ ایک کمپنی کوڈھائی کروڑ آبادی کا شہر دینا خطرناک ہے اور کے الیکٹرک کی اجارہ داری کو ختم کرینگے، صارف کمپنی بدل سکے گا، سندھ کے حصے کی گیس سوئی نادرن کو غلطی سے گئی ہے تو اس کو مزید پڑھیں