ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے پاکستان کے کم عمرترین کوہ پیما شہروز کاشف لاہور پہنچ گئے

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے پاکستان کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف لاہور پہنچ گئے۔ گھر پہنچنے پر کوہ پیما شہروز کاشف کااستقبال کیا گیا، ان پر پھول بھی نچھاور کیے گئے۔ شہروز کاشف کا کہنا ہے کہ کامیابی پورے پاکستان کی ہے، والد کے سوا کسی نے سپورٹ نہیں کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ارجنٹینا اب کوپا کپ کی میزبانی نہیں کرے گا

ارجینٹینا نے کوپا امریکا فٹ بال ٹورنامنٹ کی میزبانی سے معذرت کر لی ہے۔ ساوتھ امریکن فٹ بال کنفیڈریشن کا کہنا ہے کہ ارجنٹینا اب کوپا کپ کی میزبانی نہیں کرے گا، ارجنٹینا اس وقت کوویڈ کی تیسری لہر کا سامنا کر رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ دوسرے دیگر ممالک نے کوپا کپ مزید پڑھیں

ٹورڈی اٹلی سائیکل ریس ایگان برنل نے جیت لی

ٹورڈی اٹلی سائیکل ریس ایگان برنل نے جیت لی ہے۔ 21 مرحلوں پر مشتمل ٹورڈی اٹلی سائیکلنگ چیمپئن شپ کے آخری مرحلے میں سائیکلسٹ نے 30 اعشاریہ تین کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا ، جس میں فلیپینو گانو سب سے آگے رہے ۔ لیکن اوور آل اسٹینڈنگ میں ایگان برنل نے سب کو پیچھے چھوڑ مزید پڑھیں

مجھے ٹک ٹاک پر فالو کریں: حسن علی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے اپنے مداحوں سے اُنہیں مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر فالو کرنے کی اپیل کردی۔ اس ضمن میں حسن علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر مداحوں کے لیے خصوصی اسٹوری شیئر کی۔ حسن علی نے اپنی انسٹاگرام مزید پڑھیں

کراؤڈ کس طرح شاہد آفریدی کا انتظار کرتا تھا؟ یونس نے بتادیا

پاکستان کے چیمپئن کپتان یونس خان نے اسٹیڈیم میں کراؤڈ کی جانب سے شاہد آفریدی کی بیٹنگ دیکھنے کے لیے بےچینی کا احوال سنادیا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں یونس خان نے بتایا تھا کہ لوگ بے صبری سے شاہد آفریدی کی بیٹنگ کا انتظار کیا کرتے تھے۔ انھوں نے ایک واقعہ بتایا کہ جب مزید پڑھیں