عائزہ خان نے مداحوں کی کنفیوژن دور کردی

شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ عائزہ خان نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کے حوالے سے مداحوں کی کنفیوژن دور کردی ہے۔ عائزہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوری میں اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا۔ اداکارہ نے اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ مزید پڑھیں

ماہرہ خان کیلئے سب سے مشکل کردار کونسا رہا ؟

پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے آنے والے نئے پروجیکٹ میں نابینا لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں اور یہ کردار اُن کے لیے سب سے مشکل ترین کردار رہا ہے۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران خود سے متعلق دلچسپ معلومات مزید پڑھیں

جب صبا قمر نے عرفان خان سے عیدی لی

پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں بھارت کے لیجنڈری اداکار عرفان خان سے عیدی لینے کا قصہ سُنایا اور بتایا کہ ان کا دیا عیدی کا نوٹ آج بھی ان کے پاس ہے۔ انہوں نے واسع چوہدری کے شو میں شرکت کی جہاں اداکارہ کو ان کی 2016 کی ایک انسٹاگرام مزید پڑھیں

سرفراز سمیت 13 میں سے مزید 6 افراد کے ویزے جاری

پی ایس ایل 6 میں شرکت کے لیے پاکستان میں موجود 13 میں سے مزید 6 افراد کے ویزے جاری کردیئے گئے، جن میں کرکٹر سرفراز احمد، ذیشان اشرف اور زید عالم شامل ہیں۔ 6 میں سے 2 افراد کا تعلق کراچی جبکہ 4 کا لاہور سے ہے، لاہور سے تعلق رکھنے والے چاروں افراد مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پاکستانیوں کے مسائل حل کئے جائینگے، بلال اکبر

سعودی عرب میں نئے تعینات ہونے والے پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل( ر) بلال اکبر کی جدہ میں پاکستانی صحافیوں سے تعارفی ملاقات ۔ سعودی عرب میں پاکستانیوں کے مسائل حل کئے جائینگے، بلال اکبر سعودی جیلوں میں معمولی جرائم میں ملوث پاکستانی قیدیوں کی رہائ جلد ممکن ہو گی ، بلال اکبر کراچی (بیورورپورٹ ) مزید پڑھیں