گلگت بلتستان کے جشنِ یوم آزادی کے موقعے پر وہاں کی عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

غذر/اسلام آباد/کراچی (31 اکتوبر 2020) پاکتسان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے جشنِ یوم آزادی کے موقعے پر وہاں کی عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے، جو یکم نومبر 1947 کو ڈوگرا راج کی زنجیریں توڑ کر آزادی حاصل کرنے اور پاکستان سے الحاق کی یاد میں مزید پڑھیں

جو لڑائی لڑنی ہے لڑیں، افواج پاکستان کو اس سے باہر رکھیں، ایاز صادق

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ہم سب محب وطن پاکستانی ہیں، نہ مجھے حق ہے کہ میں کسی کو غدار کہوں اور نہ کسی اور کو حق ہے کہ وہ مجھے غدار کہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے مزید پڑھیں

کیمرج یونیورسٹی کے سب سے کم عمر سائنسدان عبدالصمد کی داستان جن کو کراچی کے ایک سکول پرنسپل نے کہا تھا،” ’بہتر یہ ہوگا کہ تم گاؤں جاؤ اور اپنے والد صاحب کے ساتھ زمینوں پر مدد کرو۔

کیمرج یونیورسٹی کے سب سے کم عمر سائنسدان عبدالصمد کی داستان جن کو کراچی کے ایک سکول پرنسپل نے کہا تھا،” ’بہتر یہ ہوگا کہ تم گاؤں جاؤ اور اپنے والد صاحب کے ساتھ زمینوں پر مدد کرو۔‘” پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے پسماندہ ضلع کیچ کے دور دراز گاؤں بلیدہ کے رہائشیوں نے کبھی مزید پڑھیں

ہم عوام کو ریلیف دیتے ہیں یہ تکلیف دیتے ہیں۔ یہ صرف کروڑ پتیوں کو ریلیف دیتے ہیں

غذر: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ صوبہ گلگت بلتستان کے لوگوں کا مطالبہ ہے، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں گلگت بلتستان کی نمائندگی ہونی چاہیے۔ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے ہیڈکوارٹرز گاہکوچ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم غذر کو بھٹو کا مزید پڑھیں

چوہدری نثار لوگوں کو ڈراتا تھا غریب کو رسوا کرتا تھا میں چوہدری نثا ر کا پیچھا کروں گا۔

وفاقی وزیر برائے شہری ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ چوہدری نثار لوگوں کو ڈراتا تھا غریب کو رسوا کرتا تھا میں چوہدری نثا ر کا پیچھا کروں گا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرغلام سرور نے کہا کہ میں نےعلاقے میں ترقیاتی کام کرکے اپنا عہد پورا کیا چوہدری نثار مزید پڑھیں