کولواہ سے دہلی تک

حیات کے لفظی معنے ہیں زندگی، آج کل زندہ رہنا مشکل ہوگیا۔ بلکہ ممکن نہیں رہا۔ ہر آنکھ اشکبار ہے۔ ہر انسان سوگوار ہے۔ زندگی کو بندوق کے زور پر چھینا جارہا ہے۔ سڑکوں پر لٹا کر ماں باپ کے آنکھوں کے سامنے برسٹ مارا جاتا ہے۔ والدین نے اپنی زندگی (حیات) کی جان بخشی مزید پڑھیں

عاصم باجوہ اپنی صفائی پیش کریں: وزیراطلاعات

پاکستان کے وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ سی پیک اتھارٹی کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو اپنے اثاثوں اور اہلیہ کے اثاثے چھپانے کے الزامات پر خود صفائی پیش کرنے کے لیے آگے آنا چاہیے۔ پیر کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

یہاں پٹواری اور تھانیدار پر نزلہ گرتا ہے۔ شوگر مافیا کو سبسڈی کس نے دی

گاجر (مولی سے) تمہارا رنگ پاکستانی جھنڈے جیسا سفید اور سبز ضرور ہے مگر تمہاری بھی پاکستانی عوام کی طرح سرے سے کوئی حیثیت نہیں۔ مولی:تمہارا رنگ سرخ ہے ذائقہ بھی میٹھا ہے مگر گاجر اور مولی ایک ہی تھیلی کے چٹی بٹی ہیں، جب بھی کوئی برا وقت آتا ہے گاجر مولی کو عوام مزید پڑھیں

بائولر بیٹسمین کو بیک کرنے میں ناکام رہے، شاہد آفریدی وہاب ریاض اگر وہاں ہیں تو ان کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہیے تھا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بائولرز بیٹسمین کو بیک کرنے میں ناکام ہوگئے۔ انگلینڈ کے خلاف شکست پر شاہد آفریدی نے اپنے بیان میں کہا کہ مانچسٹر ٹی ٹونٹی کا نتیجہ مایوس کن رہا۔سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان نے اچھا اسکور کر لیا تھا تاہم بائولرز بیٹسمین مزید پڑھیں

جب تک میچ میں کامیابی نہ ملے مزہ نہیں آتا، محمد حفیظ انگلینڈ سے شکست پر مایوس

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں سب سے زیادہ 69 رنز بنانے والے آل رائونڈر محمد حفیظ نے میچ نہ جیتنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک میچ میں کامیابی نہ ملے مزہ نہیں آتا۔ میچ کے بعد اپنے ایک پیغام میں محمد حفیظ نے کہا کہ آپ وہ مزید پڑھیں