آمنہ شیخ کی شوہر کے ہمراہ تصویریں وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماڈل و اداکارہ آمنہ شیخ کی شوہر عمر فاروقی کے ہمراہ تصویریں وائرل ہوگئیں۔ شادی کے بعد پہلی مرتبہ جوڑی کی یوں کسی تقریب یا پارٹی میں شرکت کی تصویریں منظرِ عام پر آئیں ہیں۔ اداکارہ نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے تو انہیں شیئر نہیں کیا تاہم دبئی کی مشہور مزید پڑھیں

جینیلیا دیش مُکھ کورونا سے صحتیاب ہوگئیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جینیلیا دیش مُکھ کا کہنا ہے کہ وہ 21 دن قبل عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئی تھیں تاہم اب اُن کا کوویڈ ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔ اداکارہ نے کورونا میں قرنطینہ اختیار کئے 21 دنوں کو چیلنجنگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل دنیا آپ کی تنہائی کو کبھی مزید پڑھیں

عمران عباس کے انسٹاگرام پر چاہنے والوں کی تعداد 40 لاکھ ہوگئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے خوبرو اداکار عمران عباس نے انسٹاگرام پر 40 لاکھ فالوورز حاصل کر کے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ اپنی جاندار اداکاری سے شوبز انڈسٹری میں نام بنانے والے عمران عباس نے اس خبر کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا اور اپنے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ اداکار عمران مزید پڑھیں

کرکٹ کمیٹی کا اجلاس ستمبر میں شیڈول، دورہ انگلینڈ کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کرکٹ کمیٹی قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے میں کھلاڑیوں اور کوچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس ستمبر میں شیڈول ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ اجلاس کمیٹی کے سربراہ اقبال قاسم مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی کل ہوگا، وہاب ریاض کی انٹری کا امکان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کل مانچسٹر میں کھیلا جائے گا، جس کے لیے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے۔ انگلش ٹیم کو دوسرے میچ میں پانچ وکٹ کی فتح کے ساتھ سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ سیریز کے آخری میچ میں پاکستان ٹیم میں مزید پڑھیں