عمران خان کی نقل اتار کر لوگوں کو ہسنانے والے اداکار فرخ شاہ انتقال کرگئے

معروف کامیڈین اور اسٹیج اداکار فرخ شاہ انتقال کرگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے اداکار فرخ شاہ انتقال کر گئے ہیں۔فرخ شاہ کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب ادا کی جائے گی۔فرخ شاہ ان دنوں نجی ٹی وی چینل سے وابستہ تھے۔فرخ شاہ کے اچانک انتقال پر مداحوں کی جانب مزید پڑھیں

یک دن میں دوسرا استعفیٰ، وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ظفر مرزا مستعفی اس سے پہلے معاون خصوصی تانیہ ایدروس بھی مستعفی ہوچکی ہیں

ایک دن میں دوسرا استعفیٰ آ گیا۔وزیراعظم کی معاون خصوصی تانیہ ایدرو س کے بعد ڈاکٹر ظفر مرزا بھی مستعفیٰ ہو گئے ہیں۔ اس سےپہلےمعاون خصوصی تانیہ ایدروس بھی مستعفی ہوچکی ہیں۔اس حوالے سے ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر پاکستان آیا۔انہوں نے مزید کہا کہ پوری تندہی مزید پڑھیں

کاش ہم ایک قوم بن جائیں، پاکستانی بن جائیں۔ بھٹو کی کرشماتی شخصیت۔ تاریخ کا ایک ورق

اختیار اور اقتدار کی ساری کنجیاں بھٹو کے ہاتھ میں آ گئیں تھیں۔ سقوط ڈھاکہ پر ہر شخص پریشان اور دل برداشتہ تھا۔ بھٹو کے سامنے سب سے بڑا چیلنج وطن عزیز کے عوام اور فوج کا مورال بلند کرنا تھا، جذبوں کو جگانا تھا۔ یہ احساس دلانا تھا کہ پاکستانی ایک زندہ قوم ہیں۔اس مزید پڑھیں

کراچی کے پوش علاقوں سے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے اغوا برائے تاوان کی وارداتیں، اور مقدس گائے۔

ہمارے مُلک میں جرائم پیشہ افراد کی جڑیں کتنی مضبوط اور گہری ہیں اس کا مشاہدہ آپ کو میری یہ تحریر پڑھ کر ہوگا۔ جو لوگ آج تک جرائم پیشہ افراد کے چنگل سے بچے ہوئے ہیں ان سب پر اللہ پاک کا خاص کرم ہے۔ لوگوں کو جرائم پیشہ افراد سے بچانے میں پولیس مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سینٹر رحمان ملک کی ملاقات، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سینٹر رحمان ملک کی ملاقات، آئی ایس پی آر جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں دفاع اور داخلہ سلامتی سے متعلق امور پر بات چیت، آئی ایس پی آر سینٹر رحمان ملک نے امن کیلئے پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا، آئی ایس پی آر داخلی مزید پڑھیں