ن لیگ کا وزیراعظم سے اعتماد کا دوبارہ ووٹ لینے کا مطالبہ

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت جان لے عددی برتری ختم ہوتے دیر نہیں لگتی، عمران کا وزیراعظم رہنا ملک پر بھاری ہے۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، اعتماد کا دوبارہ ووٹ لیں۔ انہوں نے کہا، بجٹ منظوری میں مطلوبہ اکثریت مزید پڑھیں

آپس کی لڑائیوں سے آگے نکلنا چاہیے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کاکہنا ہےکہ ہمیں آپس کی لڑائیوں سے آگے نکلنا چاہیے، نیب سمیت تمام متنازعہ قوانین میں ترامیم کرنی چاہیے ، عوام اب ہمیں آپس میں لڑتا نہیں ملکر کام کرتا دیکھنا چاہتے ہیں قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مزید پڑھیں

ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایران نے پاسدارانِ انقلاب کے سابق کمانڈرجنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں 36افراد کی نشاندہی کی ہے اور انٹرپول سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت تمام افراد کی گرفتاری کی درخواست کی ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق ٹرمپ سمیت 36 افراد 3 جنوری کو ایران میں دہشت گردی اور جنرل مزید پڑھیں

آصف زرداری کےوارنٹ گرفتاری جاری،نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے کی۔اس موقع پر جج اعظم خان نے استفسار کیا کہ رپورٹ کہاں ہے۔جس پر وارنٹ گرفتاری کی تعمیل سےمتعلق رپورٹ عدالت میں جمع مزید پڑھیں

106 سالہ سعودی خاتون کرونا وائرس سے صحتیاب

سعودی عرب میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں میں 106 سالہ خاتون بھی شامل ہیں جنہیں علاج کے لیے رفحا سے عرعر شہر کے میڈیکل ٹاور منتقل کیا گیا تھا۔ حدود شمالیہ ریجن کے گورنر شہزادہ فیصل بن خالد نے بھی ویڈیو کال کر کے بزرگ خاتون کی خیریت دریافت کی، گورنر نے کرونا مزید پڑھیں