زلمے خلیل زاد آج اسلام آباد پہنچیں گے

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد آج ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے، ان کا یہ دورہ بین الافغان مذاکرات سے قبل ہو رہا ہے۔ دورے کا مقصد افغانستان میں جنگ بندی پر مکمل عمل درآمد کرانا ہے، زلمے خلیل زاد سے ملاقات میں پاکستانی حکام کی جانب سے مزید پڑھیں

مصر : اسپتال میں خوفناک آتشزدگی ، کورونا کے 7 مریض ہلاک

مصر کے ساحلی شہر اسکندریہ کے ایک نجی اسپتال میں خوفناک آتشزدگی میں کورونا وائرس سے متاثرہ سات مریض دم توڑ گئے۔ مصری ذرائع ابلاغ کے مطابق سکندریہ سیکیورٹی کے ڈائریکٹر میجر جنرل سامی غنیم نے بتایا ہے کہ شہری دفاع کی ٹیموں نے اسپتال میں لگی آگ پر قابو پالیا۔ اسپتال سکندر کے بشر مزید پڑھیں

بینک تعطیل سے متعلق اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

مرکزی بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق بینک تعطیل کے موقع پر اسٹیٹ بینک کے تمام ملازمین اپنی دفتری ذمہ داریاں (کورونا وائرس کی حالیہ صورت حال میں تفویض کردہ، دفتر میں یا گھر سے کام کر کے) معمول کا کاروباری دن سمجھتے ہوئے انجام (علاوہ عوام سے لین دین) دیں گے۔ یکم جولائی کو مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا کم آمدنی والے افراد کے لئے بڑا منصوبہ

اجلاس میں ریجن کے انڈر سکریٹری عبد الرحمن الوزان، اسسٹنٹ سیکرٹری برائے ترقیاتی امور عبدالرحمن الصاوی، تاجر عبد اللہ العثیم اور متعدد سرکاری ایجنسیوں نے شرکت کی۔ گورنر قصیم کو عبد اللہ العثیم سوشل سٹی کے قیام کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات کے بارے میں بتایا گیا جس میں عمارتیں، پارکس، پیدل چلنے مزید پڑھیں

ہم رہ گئے، ہمارا زمانہ چلا گیا

طارق تم نے سچ کہا تھا۔ بڑے آدمی اگر کبھی دیکھے تو چک 42جنوبی سرگودھا میں۔ بخدا باقی تو سب بھوسہ ہی نکلا۔ کرنل ریاض کی وفات سے وہ احساس اور بھی گہرا ہو گیا۔ ہم رہ گئے، ہمارا زمانہ چلا گیا۔ ہر عزیز کی موت تکلیف دیتی ہے مگر ایسی ناگہانی موت۔ جانے والے مزید پڑھیں