پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پروزیراعظم کو خراج تحسین پیش کی قرارداد جمع کرادی گئی، قرارداد پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سےجمع کرائی گئی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا حکومت نےیکم جون سےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کی ، ہر شعبہ سے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم مستعفی ہوگئے

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم مستعفی ہوگئے ، انھوں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کوبھجوا دیا، فروغ نسیم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سےمتعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کل ہوگی، اٹارنی جنرل خالد جاوید نے حکومتی کی نمائندگی سےمعذرت کی تھی اور عدالت نے پیشی کیلئے مزید پڑھیں