سنیٹر سرفراز بگٹی کے کانوائے میں شامل گاڑی کے حادثے میں جانبحق گن مینوں کی تعداد پانچ ہوگئ

ی سنیٹر سرفراز بگٹی کے کانوائے میں شامل گاڑی کے حادثے میں جانبحق گن مینوں کی تعداد پانچ ہوگئ اسسٹنٹ کمشنر لورالائی سلیم خان کاکڑ کانوائےمیں شامل ویگو گاڑی ٹرک کے ساتھ جاٹکرائی ہے۔ حادثہ میختر کے قریب وہار کے علاقے میں پیش آیا ہے ۔ سنیٹر سرفراز بگٹی دوسرے گاڑی میں سوار تھا۔ حادثے مزید پڑھیں

امریکی ریاستوں میں کرفیو، وائٹ ہاؤس پر دھاوا

سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد ہونے والے مظاہروں میں شدت آگئی جس کے بعد 16 امریکی ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ کیا گیا ہےجبکہ وائٹ ہائوس پر بھی مظاہرین نے دھاوا بول دیا اور قریب کےاسٹورز پر لوٹ مار بھی کی ہے، ادھر سیاہ فام شہری کی ہلاکت کیخلاف لندن اور مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرین پر آنسو گیس کا استعمال

ٹرمپ کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرین اور پولیس میں جھڑ پیں جاری ہیں اور پولیس نے مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وائٹ ہاؤس کے باہر جاری مظاہرے میں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔ مزید پڑھیں

گوگل کا ڈوڈل کے ذریعے پاکستانی مصورہ کوخراج عقیدت

معروف مصورہ اینا مولکا احمد 13 اگست 1917 کو لندن میں پیدا ہوئیں اور 1935 میں 18 سال کی عمر میں اسلام قبول کیا ۔اینا مولکا احمد پاکستان کی وہ پہلی آرٹس ٹیچر ہیں جو اپنے طالب علموں کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کیلئے کلاس روم سے باہر پینٹ کرنے کیلئے لے کر گئیں۔ آج مزید پڑھیں

سعودی عرب: بچوں پر عائد پابندی ختم

سعودی عرب میں اتوار سے 15 برس سے کم عمر کے بچوں کو بھی تجارتی مراکز میں آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ وزارت تجارت کے ترجمان عبد الرحمٰن الحسین کے مطابق اتوار 31 مئی سے بازاروں اور تجارتی مراکز میں 15 برس سے کم عمر کے بچوں کو بھی حفاظتی تدابیر کے ساتھ مزید پڑھیں