کورونا: دنیا میں کل متاثرین 61 لاکھ، انڈیا ساتویں نمبر پر آگیا

دنیا کے 196 ممالک اور علاقوں میں عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 61 لاکھ 52 سے بڑھ گئی ہے جبکہ 26 لاکھ سے زائد صحت یاب ہوچکے ہیں. دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ 71 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے.امریکہ جہاں نئے کورونا وائرس کا پہلا مریض مزید پڑھیں

اسکول کھولنے والوں کیخلاف کارروائی کریں گے، وزیر تعلیم پنجاب

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے ہم نیوز کے پروگرام صبح سے آگے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال پنجاب میں اسکول کھولنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے کیونکہ ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد میں ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسکول کھول دیے گئے مزید پڑھیں

مسجد نبویﷺ، مسجد اقصیٰ کھول دی گئیں

سعود ی حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعدمسجد نبوی کو نماز کی ادائیگی کے لئے کھول دیا ۔اس موقع پر نمازیوں کا جوش وخروش دیدنی تھا اور فرزندان اسلام بڑی تعداد میں جوق در جوق نماز کی ادائیگی کے لئے مسجد نبوی آئے ۔ مسجد کو گنجائش کے حساب سے نمازیوں کے لئے مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں سختی یا نرمی؟…….. فیصلہ آج

قومی رابطہ کیمٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہوگا جس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور متعلقہ صوبائی حکام بھی شریک ہوں گے۔ قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزراء، این ڈی ایم اے اور صحت حکام شریک ہوں گے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے سفارشات پیش کی جائیں گی۔ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری لندن روانہ?

آصف علی زرداری لندن روانہ? غالب امکان یہ ہے کہ آصف علی زرداری لندن روانہ ہوگئے ہیں دوسری جانب سابق صدر کے قریبی ذرائع نے اس خبر کو بے بنیاد من گھڑت اور مخالفین کی افواہ قرار دیا ہے اور بتایا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری پاکستان میں ہی موجود ہیں اور کسی مزید پڑھیں