مہوش، عائزہ، کترینہ یا دپیکا، سرفراز کسے پسند کرتے ہیں ؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اداکاراؤں اور کھلاڑیوں سے متعلق اپنی پسند بتا کر سب ہی کو حیران کر دیا ہے ۔ پاکستانی کرکٹر سرفراز احمد عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب جاری لاک ڈاؤن اور کھیلوں کی محدود سرگرمیوں کے دوران آج کل قرنطینہ میں اپنی مزید پڑھیں

قومی اسکواڈ کے مزید 6 کھلاڑی انگلینڈ جانے کے اہل قرار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے ٹیم کے 6 کھلاڑیوں محمد حفیظ، وہاب ریاض، فخر زمان، شاداب خان، محمد رضوان اور محمد حسنین کا دوسرا کوویڈ 19 ٹیسٹ بھی منفی آیا ہے ، اب یہ کھلاڑی بھی انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کرسکتے ہیں۔ پی سی بی نے انگلینڈ روانگی سے قبل مزید پڑھیں

PFF کا لاک ڈاؤن سے متاثرہ فٹبالرز کی امداد کا فیصلہ

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے لاک ڈاؤن سے متاثرہ فٹبالرز کی امداد کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکریٹری پی ایف ایف منیزے زینلی کا کہنا ہے کہ فیفا کی ریلیف گرانٹ سے پلیئرز ریلیف فنڈ قائم کرنے کا ارادہ ہے، فیفا سے فارورڈ پروگرام کے فنڈز استعمال کرنے کی اجازت مل چکی تھی۔ انہوں مزید پڑھیں

ووسٹر میں بھی قومی اسکواڈ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

پاکستان کے بعد ووسٹر میں بھی قومی کرکٹ اسکواڈ کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آگئے۔ پاکستان کرکٹ اسکواڈ میں شامل 20 کرکٹرز اور 12 مینجمنٹ کے اراکین کے کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آگئے ہیں، اسکواڈ کے کوویڈ 19 ٹیسٹ گزشتہ روز ووسٹر میں ہوئے تھے۔ ‏ 20 کھلاڑیوں اور 11 مینجمنٹ کے اراکین پر مزید پڑھیں

انگلش پریمیئر لیگ: برنلے نے کرسٹل پیلس کو ایک۔صفر سے ہرادیا

انگلش پریمیئر لیگ میں برنلے نے کرسٹل پیلس کو ایک۔صفر سے ہرادیا۔ لیگ میں لیورپول 86 پوائنٹس حاصل کرکے پہلے ہی ٹائٹل اپنے نام کرچکی ہے۔ انگلش پریمیئر لیگ میں برنلے اور کرسٹل پیلس کا میچ پہلے ہاف میں بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ دوسرے ہاف میں بین می نے میچ کا واحد گول مزید پڑھیں