دنیا کا سب سے بڑا پیانو

مشرقی یورپ کے ملک لٹویا کےایک کنسرٹ ہال میں موجود پیانو خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اسے 4.70 میٹر اونچا ہونے کے باعث دنیا کا سب سے بڑا پیانو ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس کی کیز کافی بڑی بڑی ہیں ۔ اس پیانو کی دھنیں سننے کیلئے خاص شو کا اہتمام کیا جاتاہے مزید پڑھیں

روسی جوڑے نےگھر کے گارڈن میں لٹل اہرام مصر بنا ڈال

روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے اہرام مصرف بنانے کی ٹھانی اور اپنے گھر کے گارڈن میں اہرام مصر کا لٹل ماڈل بنا ڈالا۔ اہرام مصرکے ریپلیکا کو دیکھ کر جہاں لوگ حیران ہو رہے ہیں وہیں روسی جوڑے کے شوق اور فن کو سراہ رہے ہیں ۔ درجنوں مزید پڑھیں

ہانیہ عامر جلد ’حلیمہ سلطان‘ کے کردار میں نظر آئیں گی

پاکستان فلم اور ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے جلد ہی خود کو حلیمہ سلطان کے کردار میں ڈھالنے کا عندیہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ اگر آپ مجھے مختلف انداز میں اداکاری کرتے دیکھیں گے تو اس کے پیچھے مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی کو اپنی ’اُلٹی عینک‘ پسند آنے لگی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کر کے اُس دور کے اسٹائل کی تعریف کر دی۔ ببلی لُک رکھنے والی پاکستانی ادکارہ یمنیٰ زیدی پکچر، ویڈیوز اپلوڈنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور ہر دن اپنی مصروفیات یا نجی زندگی سے متعلق تصاویر شیئر مزید پڑھیں

کورونا کے سبب ایک اور انٹرنیشنل کرکٹ سیریز ملتوی

کورونا وائرس کی وجہ سے ایک اور انٹرنیشنل کرکٹ سیریز ملتوی ہوگئی، اگست میں شیڈول زمبابوے کا دورۂ آسٹریلیا ملتوی کردیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق سیریز کے التوا میں بائیو سیکیور ماحول کی فراہمی اور متعدد معاملات پر غور کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے۔ زمبابوے سے سیریز ملتوی ہونے کے بعد آسٹریلیا مزید پڑھیں