ٹینس سربراہان کورونا وائرس کے بعد کھیل کی واپسی میں جلدی نہ کریں، اینڈی مرے

ٹینس سٹار اینڈی مرے نے زور دیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے خاتمے کے بعد کھیل کے میدانوں کو آباد کرنے میں اتنی جلدی نہ دکھائی جائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مینز پروفیشنل ٹینس (اے ٹی پی ٹوور) اور ویمن ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی ای) کے مقابلوں کو کورونا وائرس کی وجہ مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق نے بھارت کیخلاف مقابلوں کی حمایت کردی

سابق قومی آف سپنر ثقلین مشتاق نے بھارت کیخلاف باہمی مقابلوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کی طاقت دو ملکوں کے درمیان تمام فاصلوں کو بھی مٹاسکتی ہے لہٰذا وہ چاہتے ہیں کہ دونوں پڑوسی ممالک کرکٹ کے میدانوں میں دوبارہ یکجا ہو جائیں۔ شعیب اختر کی جانب سے کورونا وائرس کے مزید پڑھیں

کورونا سے جنگ میں اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ ہیں: وسیم اکرم

سابق پاکستانی فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے 53 سالہ مایہ ناز سابق کپتان وسیم اکرم نے ایک خلیجی اخبار سے بات چیت میں کہا کہ ہم کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنے کپتان عمران مزید پڑھیں

میچ فکسنگ کو جرم قرار دیدیا گیا تو پی سی بی عہدیداروں کی اکثریت سلاخوں کے پیچھے ہوگی: راشد لطیف

سابق قومی وکٹ کیپر بیٹسمین راشد لطیف نے حیران کن انکشاف کیا کہ اگر میچ فکسنگ کو جرم قرار دے دیا گیا تو پی سی بی عہدیداروں کی اکثریت سلاخوں کے پیچھے ہوگی اور تب اس بات کا اندازہ ہو سکے گا کہ دراصل بدعنوان کون ہے ۔ یاد رہے کہ پیر کو ڈسپلنری پینل مزید پڑھیں

کروناء وائرس ، دعا ء، اللہ تعالی سے معافی، بزم ریاض کی بصیرت افروز آن لائن کانفرنس میں عباس قریشی کا خطاب

جدہ کی ڈائری۔۔ امیرمحمد خان کروناء  وائرس ، دعا ء، اللہ تعالی سے معافی،  بزم ریاض کی بصیرت افروز  آن لائن کانفرنس میں  عباس  قریشی کا خطاب  بزمِ ریاض کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں کے حوالے سے آن لائن معلوماتی سیشن منعقد ہوا جس میں بزمِ مزید پڑھیں