کرسی سلامت رہے | عاصمہ شیرازی

جناب کی کرسی سلامت رہے۔۔۔ وقت کم اور مقابلہ سخت ہے۔ غیر معمولی حالات اور اوپر سے غیر معمولی وائرس کا سامنا، ان حالات میں محض معمولی اقدامات کے نتائج سنگین ہو سکتے ہیں۔ مانا کہ یہ وقت تنقید کا نہیں مگر جب بات حلق تک آ پہنچے اور جاں بلب ہو تو جان بچانے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر’ ان لاک عافیہ’ مہم میں تیزی-خبرہےکہ امریکہ میں قیدیوں کو رہاکیاجارہاہے

سوشل میڈیا پر’ ان لاک عافیہ’ مہم میں تیزی آ گئی ہے اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکا سے مطالبہ زور پکڑتا جارہا ہے یہ مہم اس حوالے سے تیز ہوئی ہے کہ امریکہ میں کرونا وائرس کے پھیلنے سے بڑھنے والے مریضوں کی تعداد کی وجہ سے امریکا سے یہ اطلاعات مزید پڑھیں

ڈرامہ سیریل’’پرندہ، دیواریں اور چھوٹی سی دنیا‘‘ کے مصنف عبدالقادر جنیجو 75سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

ڈرامہ سیریل’’پرندہ، دیواریں اور چھوٹی سی دنیا‘‘ کے مصنف عبدالقادر جنیجو 75سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ 1945ء میں تھرپارکر کے گائوں میں پیدا ہونے والے عبدالقادر جنیجو نے متعدد سندھی، اردو ڈرامے ،کہانیاں اور کتابیں لکھیں، لیکن ان کی وجہ شہرت پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ڈرامے ’’پرندہ، دیواریں، چھوٹی سی مزید پڑھیں

لوگوں کو بے روزگاری سے بچانے کے لئے پیٹرول پمپ مالکان کے کمیشن میں ایک روپیہ اضافہ کیا جائے ۔مالکان کی تجویز

پاکستان کے پٹرول پمپ مالکان نے حکومت کو تجویز پیش کی ہے کہ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی مانگ میں کمی ہوئی ہے قیمتوں میں کمی کا ایک بڑا سبب پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں تیزی سے آنے والی کمی ہے جو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہونے والے لاک ڈاؤن مزید پڑھیں

امریکا میں 24 گھنٹے کے دوران مزید 409 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی تعداد 163500 تک جا پہنچی ہے

گزشتہ دو دنوں میں امریکا میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اتنی تیزی سے اضافہ ہوا ہے کہ اس نے اٹلی اور اسپین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ امریکا میں 24 گھنٹے کے دوران مزید 409 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی تعداد 163500 تک جا پہنچی ہے جب مزید پڑھیں