سابق چیئرمین اسٹیل مل معین آفتاب کو کرپشن ریفرنس سے بری

سابق چیئرمین اسٹیل مل معین آفتاب کو کرپشن ریفرنس سے بری کر دیا گیا۔احتساب عدالت نے 53 کروڑ سے زائد کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے عدم شواہد کی بناء پر سابق چیئرمین اسٹیل مل معین آفتاب سمیت تین ملزمان کو بری کیا ہے۔معین آفتاب اور دیگر ملزمان پر 53 کروڑ سے زائد کا کرپشن ریفرنس تھا۔دیگر ملزمان میں ڈائریکٹر کمرشل اسٹیل مل مزید پڑھیں

افغان امن معاہدہ ۔۔۔ امارات اسلامیہ کو درپیش چیلنجز ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قادر خان یوسف زئی کے قلم سے

16مہینے کے مذاکراتی عمل کے بعد بالاآخر امریکا کے ساتھ18 برس کی طویل ترین جنگ کے خاتمے کی توقعات ہیں، تاہم دوحہ قطر میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان افغان مفاہمتی عمل پردستخط کے باوجود امارات اسلامیہ افغانستان کو کئی سنگین چیلنجز کا سامنا رہے گا۔ دونوں فریقین کے درمیان معاہدے کی جزویات صدر مزید پڑھیں

شہر میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے

 شہر میں کورونا وائرس کا ایک اور  کیس سامنے آیا ہے اور  متاثرہ مریض کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور اس کے  خاندان کے افراد جو کہ  اس کے ساتھ  رابطے میں تھے  انہیں  بھی اُن کے  گھر میں آئیسولیڈڈ کردیاگیا ہے ۔ اس بات کا انکشاف وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں

امریکی تجارتی وفد کے سامنے پاکستان نے تین مطالبات رکھے -امریکہ نے ایک بار پھر سے پاکستان کے ساتھ چال چل دی

اینکر پرسن اسامہ غازی نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایک بار پھر سے پاکستان کے ساتھ چال چل دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر کی ملاقات کا تذکرہ کرتے ہوئے اسامہ غازی نے کہاکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے تجارت بڑھانے پر اتفاق کیا ۔ اسی سلسلے میں امریکی وزیر تجارت نے وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کیا ۔ امریکی تجارتی وفد  کے سامنے پاکستان نے تین مطالبات رکھے ۔ مزید پڑھیں

سینیٹر رحمان ملک کا امریکہ طالبان معاہدے پر تشویش کا اظہار افغانستان بدستور خانہ جنگی کی طرف بڑھے گا

سینیٹر رحمان ملک کا امریکہ طالبان معاہدے پر تشویش کا اظہار و تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے امریکہ و افغان طالبان امن معاہدہ شکوک شبہات سے بھرپور ہے ۔معاہدے کی شقوں کو ستمبر تک نشر نہ کرنے سے شکوک وشبہات پیدا ہوئے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ امن معاہدے میں اسلامی امارات افغانستان کا لفظ شامل کرنا قابل تشویش ہے۔ امن مزید پڑھیں