حکومت کا فروری کے ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا فروری کے ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، اوگرا نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اضافے اور پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کی تجویز دی تھی جسے مسترد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے فروری کے ماہ میں تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں موجودہ مزید پڑھیں

فوجی فرٹیلائزراور اینگرو کا یوریا کھاد کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

Urea price likely to go down

حکومت کی جانب سے کسانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے، کھاد بنانے والی کمپنیوں نے کھاد کی فی بوری کی قیمت 300 روپے کم کردی، فوجی فرٹیلائزراور اینگرونے یوریا کھاد کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے کھاد بنانے والی کمپنیوں کیلئے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس مزید پڑھیں

10 لاکھ خواتین کو پاکستان پوسٹ کے ذریعے کارڈز کا اجراء شروع کر دیا گیا ہے۔

dr sania nishtar

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے احساس کفالت پروگرام کے تحت باقاعدہ سروے اور نادرا ڈیٹا بینک سے مستحقین کا انتخاب کیا، 15 اضلاع میں رجسٹریشن کا عمل مکمل جبکہ 55 میں مارچ تک مکمل کر لیا جائے گا، احساس کفالت مزید پڑھیں

حکومت نے بینظیر کارڈ کا نام تبدیل کرکے تعصب و تنگ نظری کا ثبوت دیا ہے : رحمان ملک

rehman malik peoples party

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے بینظیر کارڈ کا نام تبدیل کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے بینظیر کارڈ کا نام تبدیل کرکے تعصب و تنگ نظری کا ثبوت دیا ہے۔ایک بیان میں سینیٹر رحمان ملک نے کہاکہ حکومت فوری طور پر بینظیر کارڈ کو بحال مزید پڑھیں

چین میں کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ

china export in pakistan stopped coronavirus

چین میں کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ہے ۔پاکستان نے بندرگاہوں پر چین سے آنیوالے کارگو کی کلیئرنس روک دی ۔طبی ماہرین نے مخصوص مدت کے لیے چین سے درآمدات بند کرنے کی تجویز دے دی ۔اس ضمن میں ڈاکٹر قیصر سجاد نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں